نن[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ عیسائی عورت جو مذہبی حلف کے تحت دوسری ایسی ہی عورتوں کے ساتھ سدا کنواری رہ کر عبادت و ریاضت میں زندگی گزارے، راہبہ۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - وہ عیسائی عورت جو مذہبی حلف کے تحت دوسری ایسی ہی عورتوں کے ساتھ سدا کنواری رہ کر عبادت و ریاضت میں زندگی گزارے، راہبہ۔ نن پروانہ